درود

اَعُوْذُبِااللّہ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِيْم
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ

الصــلوة والسلام‎ عليك‎ ‎يارسول‎ الله ﷺ

اللہ کریم ہمارے آقاﷺ پر سب سے بہترین رحمت اور سب سے پاکیزہ اور وسیع سلام بھیج، اپنے اس بندے پر جس نے عبادت کا حق ادا کر دیا اور اپنے رب کی ربوبیت کو ثابت کرنے کے لیے ثابت قدم رہے

ایسی رحمت جس کے ساتھ درود پڑھنے والے کے دل میں نور اور تیری اور تیرے محبوبﷺ کی محبت پیدا ہو اور جو اس کو لکھے اللہ کی مہربانی کا حق دار ہو جائے اور ان کی آل پر اور ان کے تمام صحابہ پر رحمت وسلامتی بھیج

اَللّٰهُمََ ارْفَعْ عَنَّا الْبَلَاءَ وَادْفَعِ الْوَبَآءَ عَنْ اُمَّةِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَلُطْفَكَ عَلَى الْعِبَادِ وَاحْفَظْ بِلَادَنَا وَبِلَادَ الْمُسْلِمِيْنَ مِنْ كُلِّ شَرٍّ إِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِيْرٌ

آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ أَفْضَلُ الصَّلَاۃِ وَالسَّلَامِ وَالتَّحِیَّۃِ وَالثَّنَاءِ وَالتَّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: