رباعیات -ذوقِ نعت

رباعیات -ذوقِ نعت   جانِ گلزارِ مصطفائی تم ہو مختار ہو مالکِ خدائی تم ہو جلوہ سے تمہارے ہے عیاں شانِ خدا آئینۂ ذاتِ کبریائی تم ہو (دیگر) یارانِ نبی کا وصف کس سے ہو اَدا ایک ایک ہے ان میں ناظمِ نظمِ ہدیٰ پائے کوئی کیوں کر اس رُباعی کا جواب اے اہلِ سخن …

رباعیات -ذوقِ نعت Read More »