ہے لب عیسیٰ سے جاں بخشی نرالی ہاتھ میں | Hay Lab E Isaa Sey Jaan Bakhshi Niraali Naat Lyrics
ہے لب عیسیٰ سے جاں بخشی نرالی ہاتھ میں ہے لب عیسیٰ سے جاں بخشی نرالی ہاتھ میں سنگریزے پاتے ہیں شیریں مقالی ہاتھ میں بینواؤں کی نگاہیں ہیں کہاں تحریر دست رہ گئیں جو پاکے جود لا یزالی ہاتھ میں کیا لکیروں میں ید الله خط سرو آسا لکھا راہ یوں اس راز لکھنے … Read more