ترا جلوہ نور خدا غوث اعظم

ترا جلوہ نور خدا غوث اعظم ترا جلوہ نور خدا غوث اعظم ترا چہرہ ایماں فزا غوث اعظم مجھے بے گماں دے گما غوث اعظم نہ پاؤں میں اپنا پتا غوث اعظم خودی کو مٹا دے خدا سے ملا دے دے ایسی فنا و بقا غوث اعظم خودی کو گماؤں تو میں حق کو پاؤں … Read more