تم ذاتِ خدا سے نہ جدا ہو نہ خدا ہو
تم ذاتِ خدا سے نہ جدا ہو نہ خدا ہو تم ذاتِ خدا سے نہ جدا ہو نہ خدا ہو اﷲ کو معلوم ہے کیا جانیے کیا ہو یہ کیوں کہوں مجھ کو یہ عطا ہو یہ عطا ہو وہ دو کہ ہمیشہ مرے گھر بھر کا بھلا ہو جس بات میں مشہورِ جہاں … Read more