جاتے ہیں سوے مدینہ گھر سے ہم
جاتے ہیں سوے مدینہ گھر سے ہم جاتے ہیں سوے مدینہ گھر سے ہم باز آئے ہندِ بد اختر سے ہم مار ڈالے بے قراری شوق کی خوش تو جب ہوں اِس دلِ مضطر سے ہم بے ٹھکانوں کا ٹھکانا ہے یہی اب کہاں جائیں تمہارے دَر سے ہم تشنگیِ حشر سے کچھ غم نہیں … Read more