خواجۂ ہند وہ دربار ہے اعلیٰ تیرا
خواجۂ ہند وہ دربار ہے اعلیٰ تیرا خواجۂ ہند وہ دربار ہے اعلیٰ تیرا کبھی محروم نہیں مانگنے والا تیرا مئے سر جوش در آغوش ہے شیشہ تیرا بے خودی چھائے نہ کیوں پی کے پیالہ تیرا خفتگانِ شبِ غفلت کو جگا دیتا ہے سالہا سال وہ راتوں کا نہ سونا تیرا ہے تری … Read more