دل مِرا دنیا پہ شیدا ہو گیا
دل مِرا دنیا پہ شیدا ہو گیا دل مِرا دنیا پہ شیدا ہو گیا اے مِرے اﷲ یہ کیا ہو گیا کچھ مرے بچنے کی صورت کیجیے اب تو جو ہونا تھا مولیٰ ہو گیا عیب پوشِ خلق دامن سے ترے سب گنہ گاروں کا پردہ ہو گیا رکھ دیا جب اُس نے پتھر … Read more