سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبیﷺ

سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبیﷺ سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبیﷺ سب سے بالا و والا ہمارا نبیﷺ اپنے مولیٰ کا پیار ہمارا نبیﷺ دونوں عالم کا دولہا ہمارا نبیﷺ بزم آخر کا شمع فروزاں ہوا نور اول کا جلوہ ہمارا نبیﷺ جس کو شایاں ہے عرش خدا پر جلوس ہے وہ … Read more