سن لو خدا کے واسطے اپنے گدا کی عرض
سن لو خدا کے واسطے اپنے گدا کی عرض سن لو خدا کے واسطے اپنے گدا کی عرض یہ عرض ہے حضور بڑے بے نوا کی عرض اُن کے گدا کے دَر پہ ہے یوں بادشاہ کی عرض جیسے ہو بادشاہ کے دَر پہ گدا کی عرض عاجز نوازیوں پہ کرم ہے تُلا ہوا …