پڑے مجھ پر نہ کچھ اُفتاد یا غوث
پڑے مجھ پر نہ کچھ اُفتاد یا غوث پڑے مجھ پر نہ کچھ اُفتاد یا غوث مدد پر ہو تیری اِمداد یا غوث اُڑے تیری طرف بعد فنا خاک نہ ہو مٹی مری برباد یا غوث مرے دل میں بسیں جلوے تمہارے یہ ویرانہ بنے بغداد یا غوث نہ بھولوں بھول کر بھی یاد … Read more