کیا مہکتے ہیں مہکنے والے
کیا مہکتے ہیں مہکنے والے کیا مہکتے ہیں مہکنے والے بو پہ چلتے ہیں بھٹکنے والے جگمگا اٹھی مری گور کی خاک تیرے قربان چمکنے والے مہہ بے داغ کے صدقے جاؤں یوں دمکتے ہیں دمکنے والے عرش تک پھیلی ہے تاب عارض کیا جھلکتے ہیں جھلکنے والے گل طیبہ کی ثنا گاتے ہیں نخل … Read more