باغِ جنت میں نرالی چمن آرائی ہے
باغِ جنت میں نرالی چمن آرائی ہے باغِ جنت میں نرالی چمن آرائی ہے کیا مدینہ پہ فدا ہو کے بہار آئی ہے اُن کے گیسو نہیں رحمت کی گھٹا چھائی ہے اُن کے اَبرو نہیں دو قبلوں کی یکجائی ہے سنگریزوں نے حیاتِ ابدی پائی ہے ناخنوں میں ترے اِعجازِ مسیحائی ہے … Read more