جتنا مرے خدا کو ہے میرا نبی عزیز
جتنا مرے خدا کو ہے میرا نبی عزیز جتنا مرے خدا کو ہے میرا نبی عزیز کونین میں کسی کو نہ ہو گا کوئی عزیز خاکِ مدینہ پر مجھے اﷲ موت دے وہ مردہ دل ہے جس کو نہ ہو زندگی عزیز کیوں جائیں ہم کہیں کہ غنی تم نے کر دیا اب تو … Read more