FASFSAF

وصف رخ ان کا کیا کرتے ہیں شرح و الشمس وضحی کرتے ہیں وصف رخ ان کا کیا کرتے ہیں شرح و الشمس وضحی کرتے ہیں ان کی ہم مدح و ثنا کرتے ہیں جن کو محمود کہا کرتے ہیں   ماہ شق گشتہ کی صورت دیکھو کانپ کر مہر کی رجعت دیکھو مصطفی پیارے … Read more