تمنا مدتوں سے ہے جمال مصطفیٰ دیکھوں امام الانبیاء ﷺ دیکھوں، حبیب کبریا دیکھوں

تمنا مدتوں سے ہے جمال مصطفیٰ دیکھوں امام الانبیاء ﷺ دیکھوں، حبیب کبریا دیکھوں وہ جن کے دم قدم سے صبح نے بھی روشنی پائی منور کر دیا جس نے، فضا وہ رہنما دیکھوں وہ جن کی برکتوں سے ابر و باراں بستے عالم میں تمنا قلب مضطر کی وہ درِّ بے بہا دیکھوں قدم … Read more

بزم محشر منعقد کر مہر سامان جمال دل کے آئینوں کو مدت سے ہے ارمان جمال

بزم محشر منعقد کر مہر سامان جمال بزم محشر منعقد کر مہر سامان جمال دل کے آئینوں کو مدت سے ہے ارمان جمال اپنا صدقہ بانٹتا آتا ہے سلطان جمال جھولیاں پھیلائے دوڑیں بے نوایان جمال جس طرح سے عاشقوں کا دل ہے قربان جمال ہے یونہی قربان تیری شکل پر جان جمال بے حجابانہ … Read more