تمنا مدتوں سے ہے جمال مصطفیٰ دیکھوں امام الانبیاء ﷺ دیکھوں، حبیب کبریا دیکھوں
تمنا مدتوں سے ہے جمال مصطفیٰ دیکھوں امام الانبیاء ﷺ دیکھوں، حبیب کبریا دیکھوں وہ جن کے دم قدم سے صبح نے بھی روشنی پائی منور کر دیا جس نے، فضا وہ رہنما دیکھوں وہ جن کی برکتوں سے ابر و باراں بستے عالم میں تمنا قلب مضطر کی وہ درِّ بے بہا دیکھوں قدم … Read more