بر تر قیاس سے ہے مقامِ ابو الحسین سدرہ سے پوچھو رفعتِ بام ابو الحسین

بر تر قیاس سے ہے مقامِ ابو الحسین   بر تر قیاس سے ہے مقامِ ابو الحسین سدرہ سے پوچھو رفعتِ بام ابو الحسین وارستہ پائے بستۂ دامِ ابو الحسین آزاد نار سے ہے غلامِ ابو الحسین خطِّ سیہ میں نورِ الٰہی کی تابشیں کیا صبحِ نور بار ہے شام ابو الحسین ساقی سنادے شیشۂ … Read more