cccccccc August 4, 2013 by Akbarkhan تصور لطف دیتا ہے دہانِ پاک سرور کا تصور لطف دیتا ہے دہانِ پاک سرور کا بھرا آتا ہے پانی میرے منہ میں حوضِ کوثر کا جو کچھ بھی وصف ہو اُن کے جمالِ ذرّہ پرور کا مرے دیوان کا مطلع ہو مطلع مہرِ محشر کا مجھے بھی دیکھنا ہے حوصلہ خورشید محشر کا … Read more