رسل انہیں کا تو مژدہ سنانے آئے ہیں

رسل انہیں کا تو مژدہ سنانے آئے ہیں رسل انہیں کا تو مژدہ سنانے آئے ہیں انہیں کے آنے کی خوشیان منانے آئے ہیں فرشتے آج جو دھومیں مچانے آئے ہیں انہیں کے آنے کی شادی رچانے آئے ہیں فلک کے حور و ملک گیت گانے آئے ہیں کہ دہ جہاں میں یہ ڈنکے بجانے … Read more