زائرو پاس ادب رکھ ہوس جانے دو
زائرو پاس ادب رکھ ہوس جانے دو زائرو پاس ادب رکھ ہوس جانے دو آنکھیں اندھی ہوئی ہیں ان کو ترس جانے دو سوکھی جاتی ہے امید غرباء کی کھیتی بوندیاں لکہ ٴ رحمت کی برس جانے دو پلٹی آتی ہے ابھی وجد میں جان شیریں نغمہ ٴ قم کی ذرا کانوں میں … Read more