واہ کیا رنگ ہے اے ازہری دولھا تیرا
واہ کیا رنگ ہے اے ازہری دولھا تیرا واہ کیا رنگ ہے اے ازہری دولھا تیرا نوری پوشاک ہے،رضوی ہےعمامہ تیرا چاند تاروں کی ہے بارات ، رَچی ہے شادی حامدی پھول ہیں، جیلانی ہے سہرا تیرا تیری ہستی ہے کمالاتِ رضا کی مَظہر تاج والوں میں شہا تاج ہے اونچا تیرا ہٗو … Read more