واہ کیا مرتبہ ہوا تیرا | Wah Kia Martaba Hua Tera
واہ کیا مرتبہ ہوا تیرا | Wah Kia Martaba Hua Tera واہ کیا مرتبہ ہوا تیرا تو خدا کا خدا ہوا تیرا تاج والے ہوں اِس میں یا محتاج سب نے پایا دیا ہوا تیرا ہاتھ خالی کوئی پھرا نہ پھرے ہے خزانہ بھرا ہوا تیرا آج سنتے ہیں سننے والے کل دیکھ لیں … Read more