Phir utha walwala e yaad Lyrics in Urdu
Phir utha walwala e yaad Lyrics in Urdu پھر اٹھا ولولہ یاد مغیلان عرب پھر کھنچا دامن دل سوئے بیابان عرب باغ فردوس کو جاتے ہیں ہزاران عرب ہائے صحرائے عرب ہائے بیابان عرب میٹھی باتیں تری دین عجم ایمان عرب نمکیں حسن ترا جان عجم شان عرب اب تو ہے گریہ خوں گوہر دامان … Read more