وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں
وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں تیرے دن اے بہار پھرتے ہیں جوترے در سے یار پھرتے ہیں در بدر یوں ہی خوار پھرتے ہیں آہ کل عیش تو کئے ہم نے آج وہ بے قرار پھرتے ہیں ان کے ایما سے دونوں باگوں پر خیل لیل … Read more