Masnoon Duas
مسجد میں داخل ہونے کی دعا جب مسجد میں داخل ہو تو حضور ﷺ پر درود و سلام بھیج کر یہ دعا پڑھے اللَّهُمَّ افْتَحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ ترجمہ: اے اللہ میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔ صحیح مسلم ، ابوداود ، ترمذی ، مسند احمد مسجد سے نکلنے کی دعا جب مسجد … Read more