urdu noha lyrics
urdu noha lyrics شہسوار کربلا کی شہسواری کو سلام رسمِ عُشّاق یہی ہے کہ وفا کرتے ہیں یعنی ہر حال میں حق اپنا ادا کرتے ہیں حوصلہ حضرتِ شبیر کا اللہ اللہ سَر جدا ہوتا ہے اور شکرِ خدا کرتے ہیں شہسوارِ کربلا کی شہسواری کو سلام شہسوار کربلا کی شہسواری کو … Read more